قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 97
تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلالٍ مُّبِينٍ
کہ اﷲ کی قسم ہم تو اُس زمانے میں کھلی گمراہی میں مبتلا تھے
آیت ۹۷ تَاللّٰہِ اِنْ کُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ: ’’اللہ کی قسم! یقینا ہم ہی تھے کھلی گمراہی میں۔