August 21, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 96

قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ

وہاں یہ سب آپس میں جھگڑتے ہوئے (اپنے معبودوں سے) کہیں گے

آیت ۹۶   قَالُوْا وَہُمْ فِیْہَا یَخْتَصِمُوْنَ: ’’وہ کہیں گے، جبکہ وہ اس میں ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑرہے ہوں گے:‘‘

UP
X
<>