قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 95
وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ
اور اِبلیس کے سارے لشکروں کو بھی
آیت ۹۵ وَجُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَ: ’’اور ابلیس کے لشکر بھی سب کے سب۔‘‘