قرآن کریم > الشعراء >sorah 2 ayat 94
فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ
پھر اُن کو اور گمراہوں کو بھی اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیا جائے گا
آیت ۹۴ فَکُبْکِبُوْا فِیْہَا ہُمْ وَالْغٰاوٗنَ: ’’پھر اوندھے ڈال دیے جائیں گے اس (جہنم) میں وہ اور سب گمراہ لوگ۔‘‘