August 20, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 93

مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ

 کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا خود اپنا بچاؤ کر لیں گے؟

آیت ۹۳   مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ ہَلْ یَنْصُرُوْنَکُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَ: ’’اللہ کے سوا۔ کیا اب وہ تمہاری کچھ مدد کر سکتے ہیں یا (تمہاری طرف سے) کوئی بدلہ لے سکتے ہیں ؟‘‘

UP
X
<>