August 20, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 92

وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ

اور اُن سے کہا جائے گا کہ : ’’ کہاں ہیں وہ جن کی تم اﷲ کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟

آیت ۹۲   وَقِیْلَ لَہُمْ اَیْنَمَا کُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَ: ’’اور اُن سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جنہیں تم پوجا کرتے تھے؟‘‘

UP
X
<>