قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 91
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ
اور دوزخ کھلے طور پر گمراہوں کے سامنے کر دی جائے گی
آیت ۹۱ وَبُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَ: ’’اور جہنم بھی ظاہر کر دی جائے گی باغیوں کے لیے۔‘‘