August 18, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 90

وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ

اور جنت متقی لوگوں کیلئے قریب کر دی جائے گی

آیت ۹۰   وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ: ’’اور جنت قریب لائی جائے گی متقین کے لیے۔‘‘

UP
X
<>