قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 88
يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ
جس دن نہ کوئی مال کام آئے گا، نہ اولاد
آیت ۸۸ یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوْنَ: ’’جس دن نہ مال کام آئے گا اور نہ بیٹے۔‘‘
جس دن اللہ کی پکڑ سے نہ دولت بچا سکے گی اور نہ اولاد۔