August 17, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 87

وَلا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ

اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیاجائے گا

آیت ۸۷   وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ: ’’اور مجھے رسوا نہ کیجیو اُس دن جب سب لوگ اٹھائے جائیں گے۔‘‘

UP
X
<>