August 17, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 86

وَاغْفِرْ لأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّينَ

اور میرے باپ کی مغفرت فرما۔ یقینا وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے

آیت ۸۶   وَاغْفِرْ لِاَبِیْٓ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَ: ’’اور میرے والد کو بخش دے، یقینا وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے۔‘‘

UP
X
<>