قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 85
وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ
اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنادے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے
آیت ۸۵ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِ: ’’اور مجھے بنا دے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے۔‘‘