قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 84
وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الآخِرِينَ
اور آنے والی نسلوں میں میرے لئے وہ زبانیں پیدا فرمادے جو میری سچائی کی گواہی دیں
آیت ۸۴ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ: ’’اورمیرے لیے بنا دے سچی ناموری پچھلے لوگوں میں۔‘‘
یعنی بعد میں آنے والی نسلیں میرا ذکر اچھے انداز میں کریں اور میرا نام عزت سے لیں۔