قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 83
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
میرے پروردگار ! مجھے حکمت عطا فرما، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے
آیت ۸۳ رَبِّ ہَبْ لِیْ حُکْمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ : ’’اے میرے پروردگار! تو مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے اپنے صالح بندوں میں شامل کر دے۔‘‘