قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 80
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے
آیت ۸۰ وَاِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ: ’’اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔‘‘
یہاں یہ نکتہ لائق توجہ ہے کہ حضرت ابراہیم نے بیماری کو اپنی طرف منسوب کیا ہے اور شفا کو اللہ تعالیٰ کی طرف۔