August 10, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 79

وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ

اور جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے

آیت ۷۹   وَالَّذِیْ ہُوَ یُطْعِمُنِیْ وَیَسْقِیْنِ: ’’اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔‘‘

UP
X
<>