قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 81
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ
اور جو مجھے موت دے گا، پھر زندہ کرے گا
آیت ۸۱ وَالَّذِیْ یُمِیْتُنِیْ ثُمَّ یُحْیِیْنِ: ’’اور وہی ہے جو مجھے موت دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا۔‘‘