قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 78
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ
جس نے مجھے پیدا کیا ہے، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے
آیت ۷۸ الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَہُوَ یَہْدِیْنِ: ’’جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے ہدایت دیتا ہے۔‘‘