August 3, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 74

قَالُوا بَلْ وَجَدْنَا آبَاءنَا كَذَلِكَ يَفْعَلُونَ

انہوں نے کہا : ’’ اصل بات یہ ہے کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے۔‘‘

آیت ۷۴   قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَآ اٰبَآءَنَا کَذٰلِکَ یَفْعَلُوْنَ: ’’انہوں نے کہا: بلکہ ہم نے اپنے آباء و اَجداد کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے۔‘‘

      ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پوجا کرتے ہوئے پایا ہے، چنانچہ ہم نے بھی ان کی پیروی میں وہی طریقہ اختیار کر لیا ہے۔

UP
X
<>