قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 75
قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ابراہیم نے کہا : ’’ بھلا کبھی تم نے ان چیزوں کو غور سے دیکھا بھی جن کی تم عبادت کرتے رہے ہو؟
آیت ۷۵ قَالَ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا کُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَ: ’’ابراہیم ؑنے کہا: بھلا دیکھو تو! یہ جنہیں تم لوگ پوجتے ہو۔‘‘