August 3, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 73

أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ

یا تمہیں کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاتے ہیں؟‘‘

آیت ۷۳   اَوْ یَنْفَعُوْنَکُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ: ’’یا وہ تمہیں کوئی نفع یا کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟‘‘

      وہ لوگ حضرت ابراہیم کے ان منطقی سوالات کا اس کے علاوہ کوئی جواب نہ دے سکے:

UP
X
<>