August 2, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 72

قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ

ابراہیم نے کہا : ’’ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟

آیت ۷۲   قَالَ ہَلْ یَسْمَعُوْنَکُمْ اِذْ تَدْعُوْنَ: ’’اُس ؑ نے پوچھا :کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟‘‘

      جب تم ان سے دعا کرتے ہو اور ان کے سامنے گڑ گڑاتے ہو تو کیا وہ تمہاری دعائیں اور تمہاری باتیں سنتے ہیں ؟

UP
X
<>