July 22, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 44

فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُونَ

اس پر اُن جادوگروں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں زمین پر ڈال دیں ، اور کہا کہ : ’’ فرعون کی عزت کی قسم ! ہم ہی ہم غالب آئیں گے۔‘‘

آیت ۴۴   فَاَلْقَوْا حِبَالَہُمْ وَعِصِیَّہُمْ: ’’تو انہوں نے پھینک ڈالیں اپنی رسیاں اور لاٹھیاں‘‘

      وَقَالُوْا بِعِزَّۃِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ: ’’اور کہا کہ فرعون کی عزت کی قسم، یقینا ہم ہی غالب رہنے والے ہوں گے! ‘‘

UP
X
<>