July 21, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 43

قَالَ لَهُم مُّوسَى أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ

موسیٰ نے اُن جادوگروں سے کہا: ’’ جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے، پھینکو۔‘‘

آیت ۴۳   قَالَ لَہُمْ مُّوْسٰٓی اَلْقُوْا مَآ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ: ’’موسیٰؑ نے ان سے کہا کہ پھینکو تم لوگ جو کچھ پھینکنے والے ہو! ‘‘

UP
X
<>