July 21, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 42

قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِينَ

فرعون نے کہا : ’’ ہاں ہاں ، اور تمہیں اُس صورت میں مقرب لوگوں میں بھی ضرور شامل کر لیا جائے گا۔‘‘

آیت ۴۲   قَالَ نَعَمْ وَاِنَّکُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ: ’’اُس نے کہا ضرور! اور تب تم لوگ یقینا مقربین میں سے ہو جاؤ گے۔‘‘

      خلعتیں اور انعامات بھی ملیں گے اور اس کے علاوہ تم لوگوں کو دربار میں اعلیٰ مناصب عطا کر کے میں اپنے مقرب مصاحبین میں بھی شامل کر لوں گا۔

UP
X
<>