July 22, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 188

قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ

شعیب نے کہا : ’’ میرا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم کیا کررہے ہو۔‘‘

آیت ۱۸۸ قَالَ رَبِّیْٓ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ: ’’اُس ؑنے جواب دیا کہ میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔‘‘

      میری دعوت پر تمہارے ایک ایک ردِّ عمل سمیت تمہارے طرزِ عمل اور تمہارے تمام کرتوتوں سے میرا پروردگار خوب واقف ہے۔

UP
X
<>