July 22, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 187

فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاء إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

لہٰذا اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادو۔‘‘

آیت ۱۸۷ فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ کُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ: ’’تو گرا دو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا اگر تم سچے ہو۔‘‘

UP
X
<>