قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 138
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
اور ہم عذاب کا نشانہ بننے والے نہیں ہیں ۔‘‘
آیت ۱۳۸ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ: ’’اور ہمیں کوئی عذاب نہیں دیا جائے گا۔‘‘
یہ آپؑ خواہ مخواہ ہم پر دھونس جما رہے ہیں، ہم پر کوئی عذاب وغیرہ آنے والا نہیں ہے۔