قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 137
إِنْ هَذَا إِلاَّ خُلُقُ الأَوَّلِينَ
یہ باتیں تو وہی ہیں جو پچھلے لوگوں کی عادت رہی ہیں
آیت ۱۳۷ اِنْ ہٰذَآ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَ: ’’یہ کچھ نہیں مگر پہلے لوگوں کی باتیں۔‘‘
آپؑ ہمارے سامنے پرانے زمانے کی باتوں اور فرسودہ روایات کو دہرارہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ باتیں تو بس یوں ہی چلی آئی ہیں۔