August 29, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 136

قَالُوا سَوَاء عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظِينَ

وہ کہنے لگے : ’’ چاہے تم نصیحت کرو، یا نہ کرو، ہمارے لئے سب برابر ہے

آیت ۱۳۶ قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَآ اَوَعَظْتَ اَمْ لَمْ تَکُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَ: ’’انہوں نے جواب دیا کہ (اے ہود) ہمارے لیے برابر ہے خواہ تم وعظ کرو یا نہ کرو۔‘‘

      آپؑ کے اس وعظ کا ہم پر کچھ اثر نہیں ہو گا، ہم آپ کے کہنے پر اپنے عقائد اور اپنے باپ دادا کے طریقوں کو چھوڑنے والے نہیں ہیں۔

UP
X
<>