قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 135
إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ
حقیقت یہ ہے کہ مجھے تم پر ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔‘‘
آیت ۱۳۵ اِنِّیْٓ اَخَافُ عَلَیْکُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ: ’’مجھے تو اندیشہ ہے تم پر ایک بڑے دن کے عذاب کا۔‘‘