August 26, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 118

فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِي مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

اب آپ میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کر دیجئے، اور مجھے اور میرے مومن ساتھیوں کو بچالیجئے۔‘‘

 آیت ۱۱۸ فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَبَیْنَہُمْ فَتْحًا: ’’تو اب دو ٹوک فیصلہ فرما دے میرے اور ان کے مابین‘‘

      یعنی ایسا کھلا فیصلہ جس کے بعد حق کے احقاق اور باطل کے ابطال میں کوئی شک یا ابہام نہ رہ جائے۔

      وَّنَجِّنِیْ وَمَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ: ’’اور نجات دے دے مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں اہل ِایمان میں سے۔‘‘

UP
X
<>