August 25, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 117

قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ

نوح نے کہا : ’’ میرے پروردگار ! میری قوم نے مجھے جھٹلادیا ہے

آیت ۱۱۷ قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ کَذَّبُوْنِ: ’’اُس ؑنے فریاد کی : اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔‘‘

UP
X
<>