August 26, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 119

فَأَنجَيْنَاهُ وَمَن مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ

چنانچہ ہم نے اُنہیں اور اُن کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں بچالیا

آیت ۱۱۹ فَاَنْجَیْنٰہُ وَمَنْ مَّعَہٗ فِی الْْفُلْکِ الْمَشْحُوْنِ: ’’تو ہم نے نجات دے دی اُس کو بھی اور ان کو بھی جو اُس کے ساتھ تھے ایک بھری کشتی میں۔‘‘

      یہ کشتی پوری طرح بھری ہوئی تھی کیونکہ اس میں انسانوں (مؤمنین) کے علاوہ ہر قسم کے حیوانات کے ایک ایک جوڑے کو بھی سوار کر لیا گیا تھا تا کہ ان کی نسل کو محفوظ رکھا جا سکے۔

UP
X
<>