قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 114
وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ
اور میں ان مومنوں کو دھتکار کر اپنے سے دور نہیں کر سکتا
آیت ۱۱۴ وَمَآ اَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِیْنَ: ’’اور میں ان مؤمنین کو دھتکارنے والا نہیں ہوں۔‘‘