August 25, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 115

إِنْ أَنَا إِلاَّ نَذِيرٌ مُّبِينٌ

میں تو بس ایک خبردار کرنے والا ہوں جو (تمہارے سامنے) حقیقت کھول کر رکھ رہا ہے۔‘‘

آیت ۱۱۵ اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ: ’’میں تو بس ایک صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں۔‘‘

UP
X
<>