قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 113
إِنْ حِسَابُهُمْ إِلاَّ عَلَى رَبِّي لَوْ تَشْعُرُونَ
اُن کا حساب لینا کسی اور کا نہیں ، میرے پروردگار کا کام ہے۔ کاش ! تم سمجھ سے کام لو !
آیت ۱۱۳ اِنْ حِسَابُہُمْ اِلَّا عَلٰی رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَ: ’’ان کا حساب تو میرے رب کے ّذمے ہے، کاش کہ تم لوگوں کو شعور ہوتا۔‘‘