August 17, 2025

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 79

وَهُوَ الَّذِيْ ذَرَاَكُمْ فِي الْاَرْضِ وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ

اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا، اور اُسی کی طرف تمہیں اِکٹھا کر کے لے جایا جائے گا

 آیت ۷۹: وَہُوَ الَّذِیْ ذَرَاَکُمْ فِی الْاَرْضِ وَاِلَـیْہِ تُحْشَرُوْنَ: «اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں پھیلا دیا ہے اور پھر اُسی کی طرف تم سب جمع کر دیے جاؤ گے۔» 

UP
X
<>