August 17, 2025

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 80

وَهُوَ الَّذِيْ يُـحْيِ وَيُمِيْتُ وَ لَهُ اخْتِلَافُ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۭ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ

اور وہی ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے، اور اُسی کے قبضے میں رات اور دن کی تبدیلیاں ہیں ۔ کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے؟

 آیت ۸۰: وَہُوَ الَّذِیْ یُحْیِ وَیُمِیْتُ وَلَہُ اخْتِلَافُ الَّیْلِ وَالنَّہَارِ: «اور وہی ہے جو زندہ رکھتا ہے اور موت دیتا ہے، اور اسی کا کام ہے دن رات کو بدلنا۔»

            : اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ: «تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے!»

UP
X
<>