قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 78
وَهُوَ الَّذِيْٓ اَنْشَاَ لَـكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْــئِدَةَ ۭ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
وہ اﷲ ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کئے۔ (مگر) تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے ہو
آیت ۷۸: وَہُوَ الَّذِیْٓ اَنْشَاَ لَکُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْئِدَۃَ: «اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے بنائے ہیں کان، آنکھیں اور عقل۔»
: قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ: «بہت کم ہے جو تم شکر ادا کرتے ہو۔»