August 16, 2025

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 77

حَتَى اِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِيْدٍ اِذَا هُمْ فِيْهِ مُبْلِسُوْنَ

یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب والا دروازہ کھول دیں گے، تو یہ ایک دم اس میں مایوس ہوکر رہ جائیں گے

 آیت ۷۷: حَتّٰیٓ اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْہِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ اِذَا ہُمْ فِیْہِ مُبْلِسُوْنَ: «یہاں تک کہ جب ہم ان پر کھول دیں گے بہت سخت عذاب کا دروازہ، تو جبھی وہ اس میں بالکل مایوس ہو کر رہ جائیں گے۔» 

UP
X
<>