August 13, 2025

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 74

وَاِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ 

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ راستے سے بالکل ہٹے ہوئے ہیں

 آیت ۷۴: وَاِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَۃِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰـکِبُوْنَ: «اور یقینا جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ اس راستے سے انحراف کرتے ہیں۔» 

UP
X
<>