August 13, 2025

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 73

وَاِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ

اور حقیقت یہ ہے کہ تم تو اُنہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہو

 آیت ۷۳: وَاِنَّکَ لَتَدْعُوْہُمْ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ: «اور یقینا آپ انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہیں۔» 

UP
X
<>