قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 82
وَاِنِّىْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جو شخص ایمان لائے، اور نیک عمل کرے، پھر سیدھے راستے پر قائم رہے تو میں اُس کیلئے بہت بخشنے والا ہوں
آیت ۸۲: وَاِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اہْتَدٰی: «اور میں تو یقینا بہت ہی معاف فرمانے والا ہوں ہر اُس شخص کے لیے جس نے توبہ کی، ایمان لایا، نیک اعمال کیے، اور پھر سیدھی راہ پر چلتا رہا۔»