July 18, 2025

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 163

وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ

تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں جو سب پر مہربان بہت مہربان ہے

  آیت 163:    وَاِلٰــہُکُمْ اِلٰـــہٌ وَّاحِدٌ:   اور تمہارا الٰہ ایک ہی الٰہ ہے۔   

             لَآ اِلٰــہَ اِلاَّ ہُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ:   اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے،  وہ رحمن ہے،  رحیم ہے۔   

            رحمن اور رحیم کی وضاحت سورۃ الفاتحہ میں گزر چکی ہے۔

UP
X
<>