July 18, 2025

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 162

خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ

وہ ہمیشہ اسی پھٹکار میں رہیں گے نہ ان پر سے عذاب کو ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی

 آیت 162:    خٰلِدِیْنَ فِیْہَا:   اسی (لعنت کی کیفیت) میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔   

             لاَ یُخَفَّفُ عَنْہُمُ الْعَذَابُ:   نہ ان پر سے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی  

             وَلاَ ہُمْ یُـنْظَرُوْنَ:    اور نہ ان کو مہلت ہی ملے گی۔   

            عذاب کا تسلسل ہمیشہ قائم رہے گا۔  ایسا نہیں ہو گا کہ ذرا سی دیر کے لیے وقفہ ہو جائے یا سانس لینے کی مہلت ہی مل جائے ۔ 

UP
X
<>