July 18, 2025

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 161

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ

بیشک وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا اور کافر ہونے کی حالت ہی میں مرے ان پر اﷲ کی اور فرشتوں کی اور سارے انسانوں کی لعنت ہے

آیت 161:   اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَمَاتُوْا وَہُمْ کُفَّارٌ:   یقینا جن لوگوں نے کفر کیا اور وہ اسی حال میں مر گئے کہ کفر پر قائم تھے  

             اُولٰٓئِكَ عَلَیْہِمْ لَعْنَۃُ اللّٰہِ وَالْمَلٰٓئِكَةِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِیْنَ:   ان پر لعنت ہے اللہ کی بھی اور فرشتوں کی بھی اور تمام انسانوں کی بھی۔  

UP
X
<>