June 23, 2025

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 103

وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ خَيْرٌ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ

اور (اس کے برعکس) اگر وہ ایمان اور تقویٰ اختیارکرتے تو اﷲ کے پاس سے ملنے والا ثواب یقینا کہیں زیادہ بہتر ہوتا۔ کاش کہ ان کو (اس بات کا بھی حقیقی) علم ہوتا

 آیت 103:    وَلَوْ اَنـَّــہُمْ اٰمَنُوْا وَاتَّقَوْا:   اور اگر وہ ایمان رکھتے اور تقویٰ کی روش اختیار کرتے  

             لَمَثُوْبَۃٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰہِ خَیْـرٌ:   تو بدلہ پاتے اللہ کی طرف سے بہت ہی اچھا۔  

             لَوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَ:   کاش اُن کو معلوم ہوتا! 

UP
X
<>