July 21, 2025

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 85

وَاِذَا رَاَ الَّذِيْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ فَلَا يُخَـفَّفُ عَنْهُمْ وَلَا هُمْ يُنْظَرُوْنَ 

اورجب یہ ظالم عذاب کو آنکھوں سے دیکھ لیں گے تو اُس عذاب کو نہ ہلکا کیا جائے گا، اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی

 آیت ۸۵:  وَاِذَا رَاَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ فَلاَ یُخَفَّفُ عَنْہُمْ وَلاَ ہُمْ یُنْظَرُوْنَ:  «اور جب یہ ظالم دیکھ لیں گے عذاب کو تو پھراسے ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی انہیں کوئی مہلت دی جائے گی۔» 

UP
X
<>