July 22, 2025

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 83

يَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ يُنْكِرُوْنَهَا وَاَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ

یہ لوگ اﷲ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں ، پھر بھی ان کا انکار کرتے ہیں ، اور ان میں سے اکثر لوگ ناشکرے ہیں

 آیت ۸۳:  یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰہِ ثُمَّ یُنْکِرُوْنَہَا وَاَکْثَرُہُمُ الْکٰفِرُوْنَ:  «یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں، پھر منکر ہو جاتے ہیں اور ان میں اکثر نا شکرے ہیں۔» 

UP
X
<>